وفاقی وزیر سینیٹر بابر خان غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم ہیوسٹن میں انتقال کرگئیں نماز جنازہ کل بروز اتوار 26 نومبر کو حمزہ مسجد میں اد کی جائیگی



سابق وفاقی وزیر سینیٹر بابر خان غوری کی والدہ انوار جہاں بیگم ہیوسٹن میں انتقال کرگئیں کل نماز جنازہ حمزہ مسجد میں ہوگی

رپورٹ راجہ زاہد اختر خانزادہ
ہیوسٹن: سابق وفاقی وزیر سینیٹر بابر خان غوری کی والدہ محترمہ انوار جہاں بیگم کا رضاء الہئ سے ہیوسٹن میں انتقال ہوگیا ہے انکی نماز جنازہ کل بروز اتوار 26 نومبر کو حمزہ مسجد   بعد نماز ظہر حمزہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین فارسٹ پارک سیمنٹری میں
ہوگی ، جسکا ایڈریس درج ذیل ہے
‏Forest Park Cemetery 12800 westheimer Houston Tx 77077
‏And Dairy Ashford
انکی والدہ کے انتقال پر مقامی کمیونٹی کے افراد نے ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں