اگر آپ گرما گرم مزیدار ، گھرکی بنی ہوئی کافی پینے کے خواہشمند ہیں ،تو یہ ترکیب خاص آپ کے لیے ہی ہے۔
اجزاء
-
- کافیایک چائے کا چمچ
-
- پانیایک چائے کا چمچ
-
- چینیایک چائے کا چمچ
-
- دودھایک کپ
-
- کافی پائوڈرچھڑکنے کے لیے
ترکیب
- ایک بڑے کپ میں کافی ، پانی اور چینی ڈالیں-
- اب تمام چیزوں کو اچھی طرح پھینٹیں، یہاں تک کہ آپ کا مکسچر ہلکے برائون رنگ میں تبدیل ہوجائے-
- اب مکسچرمیں اوپرسے گرم گرم دودھ ڈالیں اور پیسٹ کو کچھ سیکنڈز تک حل ہونے دیں۔ آپ کے تیار کی گئی کافی جھاگ اور ذائقے سے بھرپور ہوگی-
- مزید ذائقے اور خوشبو کے لئے کافی کو اوپر سے تھوڑا اور چھڑک دیں۔
- گرما گرم کافی کا کپ تیار ہے۔ مزے سے لطف اندوز ہوں۔ نیچے دیئے گئے خانے میں ہمیں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں-