نیویارک: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کو گرانے کا کام شروع

نیویارک: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کو گرانے کا کام شروع


نیویارک میں پاکستان اور بھارت کے میچ سمیت دیگر مقابلوں کی میزبانی کرنے والے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ کو ختم کرنے کے کام آغاز کردیا گیا ہے۔ 

9 جون 2024 کو اسٹیڈیم نے پاک بھارت میچ کی میزبانی کی تھی، اس روز 34 ہزار 32 افراد نے اسٹیڈیم میں میچ دیکھا۔

6 ماہ میں تعمیر اسٹیڈیم اگست 2024 میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گا۔ اسٹیڈیم میں چار ڈراپ ان پچز کو ختم نہیں کیا جائے گا۔

250 کروڑ روپے کی لاگت سے اسٹیڈیم آئزن ہاور پارک نساؤ میں تعمیر کیا گیا تھا۔ عارضی اسٹیڈیم میں آئی سی سی 20 ورلڈکپ 2024 کے 8 میچز کھیلے گئے۔


اپنا تبصرہ لکھیں