نیمل خاور کی خوبصورتی کے مداح دیوانے

نیمل خاور کی خوبصورتی کے مداح دیوانے


پاکستان کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ و سابقہ اداکارہ نیمل خاور خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

نیمل خاور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو میکسی میں دیکھا جاسکتا ہے جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

اس سے قبل سابقہ اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی گئی تھی جس میں انہوں نے ہاتھوں میں گلاب کے پھول لیے ہوئے تھے۔

نیمل خاورنے کیپشن میں لکھا تھا کہ گجرے ہی لڑکیوں کے بہترین دوست ہوتے ہیں۔

یاد رہے کہ معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور 2019 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے تھے، ان کے ہاں 30 جولائی 2020 کو بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے مصطفیٰ عباسی رکھا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں