نیتن یاہو نے رفح پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کو افسوسناک قرار دے دیا

نیتن یاہو نے رفح پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی حملے کو افسوسناک قرار دے دیا


رفح کے پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مگرمچھ کے آنسو بہاتے ہوئے حملے کو افسوسناک قرار دے دیا۔

تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق نیتن یاہو کہا کہ رفح میں ہم نے لاکھوں رہائشیوں کا انخلا کرایا۔ ہماری بے حد کوششوں کے باوجود کل رات افسوسناک واقعہ ہوگیا۔

نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ کل کے رفح کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، نتائج سامنے لائیں گے۔


اپنا تبصرہ لکھیں