نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے


 پشاور: 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے.      

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے، مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور کئی بار انہیں پشاور اپستال بھی لے جایا گیا تھا۔ خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں جب کہ ان کے والد کی نماز جنازہ ڈیری سیدان ممش خیل میں ساڑھے گیارہ بجے ادا کی جائے گی۔


اپنا تبصرہ لکھیں