نئےسال کی سب کو مبارکباد، ملک کو امن، پیار اور اتحاد کی ضرورت ہے، اداکار احسن خان

نئےسال کی سب کو مبارکباد، ملک کو امن، پیار اور اتحاد کی ضرورت ہے، اداکار احسن خان


پاکستان کے فلموں اور ٹیلی ویژن کے اداکار احسن خان نے کہا نئے سال کی سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔ اس وقت ہمارے ملک کو امن، پیار اور اتحاد کی ضرورت ہے۔

جیو نیوز سے بات چیت میں احسن خان نے کہا کہ 2024 کا آغاز پیار محبت سے کرنا چاہیے، آئندہ آنے والے سال میں ہمیں اپنے ملک کےلیے کچھ کرنا ہے۔

احسن خان کا کہنا تھا کہ ہمارا ملک پیچھے رہ گیا ہے اور دنیا آگے بڑھ گئی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں