میں ابھی بھی لڑکی ہوں،میرا کی ویڈیو نےتہلکہ مچا دیا


پاکستان فلم اور ٹی وی کی نا موراداکارہ میرا جی جو کہ اسکینڈل کو ئین کے نام سے بھی سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں کی حال ہی میں ایک اور ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

اداکارہ میرا ہمیشہ ہی اپنے شکستہ انگریزی تلفظ کے سبب مذاق کا نشانہ بنتی رہی ہیں جیسے کہ وہ گوگل کو گوگلز کہہ گئی ۔

Kaneez Fatima@Kanfatima

This woman never disappoints us in entertaining 😂😂😂😂😍

Embedded video

661 people are talking about this

میرا جی ہمیشہ ہی اس معاملے میں مذاق کا نشانہ بنتی آئی ہیں اور اس باربھی ایسا ہی ہوا۔

سوشل میڈیا  پرمیرا جی کی  وائرل ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ  وہ اپنی عمر کی وجہ سے کافی پریشان ہیں اور اسی بات پر بار بار زور دے رہی ہیں کہ میں ابھی بھی لڑکی ہوں اورگوگلز(گوگل) پر میری عمر کے بارے میں غلط معلو مات ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں