میرے پاس نواز شریف، جنرل باوجوہ ملاقات کا کوئی ثبوت نہیں ہے، محمد زبیر

میرے پاس نواز شریف، جنرل باوجوہ ملاقات کا کوئی ثبوت نہیں ہے، محمد زبیر


سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ میرے پاس نواز شریف کی جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں محمد زبیر نے تسلیم کیا کہ ان کے پاس نواز شریف اور جنرل باوجوہ کی ملاقات کا ثبوت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اس بارے میں لوگوں سے سن رکھا تھا، اس میٹنگ کی میرے پاس کوئی باضابطہ تصدیق نہیں تھی۔


اپنا تبصرہ لکھیں