مہوش حیات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

مہوش حیات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہمہوش حیات کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں گھوڑے کے ساتھ پیار کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

شیئر کی گئی ویڈیو مہوش حیات نے مختلف ویڈیوز کو جوڑ کر بنائی  ، جچھ صٓرفین ان کی تعریف کر رہے ہین جبکہ کچھ صارفین ان پر تنقید کر رہے ہیں کیونکہ انہوں نے غیر مناسب مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

یاد رہے کہ مہوش حیات نے ’لندن نہیں جاؤں گا‘، ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘، ’مس مارویل‘ اور کئی مشہور فلموں اور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں