مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری


مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری کی جارہی ہے۔

ملک میں بجلی مزید 1 روپے 90 پیسے مہنگی ہونےکا خدشہ ہے، اضافہ گزشتہ مالی سال کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت مانگا گیاہے۔

نیپرا نے اس حوالے سے سماعت مکمل کر لی  ہے، حتمی فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

درخواست منظوری کی صورت میں صارفین کو ستمبر سے نومبر تک ہر ماہ ایک روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافی ادا کرنا ہو ں گے۔

اطلا ق کے الیکٹرک سمیت پورے ملک پر ہو گا۔


اپنا تبصرہ لکھیں