مکہ مکرمہ میں منگل تک بارش کا امکان

مکہ مکرمہ میں منگل تک بارش کا امکان


مکہ مکرمہ ریجن میں منگل تک بارش کا امکان ہے۔

سعودی قومی مرکز موسمیات کے مطابق مدینہ منورہ میں گزشتہ روز 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

سعودی مرکزِ موسمیات کا کہنا ہے کہ مدینہ کے مشرقی علاقوں اور مسجد نبوی ﷺ کے علاقے میں 15 سے 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

مکرمہ مکرمہ، جدہ، رابغ اور خلیص میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں