بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے ہمیشہ اپنے اسٹائل اور فیشن کی وجہ سے موضوع بحث رہتی ہیں ۔
اپنے انسٹاگرام پر مونی رائے نے کچھ تصویریں اور ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنی فلم ’ برہمسترا‘ کی کامیابی کے بعد روائتی لباس میں خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔
تصاویر دیکھیں:
ڈانس ویڈیو دیکھیں:
ٹی وی ڈرامے میں ناگن بن کر گھر گھر مشہور ہونے والی مونی رائے کا نام سب سے بولڈ اداکارہ میں شمار ہوتا ہے ۔
وہ ٹی وی کے بعد اب بالی ووڈ میں بھی دھمال مچا رہی ہیں ۔ چند فلموں میں ہی کام کرکے انہوں نے بڑی بڑی اداکاراؤں کو مات دی ہے ۔