موساد کے سابق سربراہ نے عالمی عدالت کی پراسیکیوٹر کو دھمکایا تھا، برطانوی اخبار

موساد کے سابق سربراہ نے عالمی عدالت کی پراسیکیوٹر کو دھمکایا تھا، برطانوی اخبار


اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو دھمکایا تھا۔

برطانوی اخبار کے مطابق موساد کے سابق سربراہ یوسی کوہن نے پراسیکیوٹر فاتو بینسودا پر تحقیقات روکنے کےلیے دباؤ ڈالا تھا۔

برطانوی اخبار کے مطابق موساد کے سربراہ نے پراسیکیوٹر پر 2021 میں جنگی جرائم کی تحقیقات روکنے کےلیے دباؤ ڈالا۔

برطانوی اخبار کے مطابق انٹرنیشنل کرمنل کورڈ (آئی سی سی) کی پراسیکیوٹر فلسطینی علاقوں میں جنگی جرائم کی تحقیقات کر رہی تھیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں