بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی پولینڈ اور یوکرین کے دورے پر روانہ ہو گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نریندر مودی آج 2 روزہ دورے پر پولینڈ پہنچیں گے، جہاں وہ پولینڈ کے صدر ڈونلڈ ٹسک سے ملاقات کریں گے۔
نریندر مودی23 اگست کو یوکرین جائیں گے، یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی سے ملاقات کریں گے۔