منال خان نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل

منال خان نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل


پاکستان کی معروف اداکارہمنال خان کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

ویسے تو ہمیشہ دونوں جڑواں بہنیں اداکارہ ایمن خان اور منال خان ایک ساتھ اپنا برتھ ڈے مناتی ہیں لیکن اس بار منال خان نے اپنی سالگرہ شوہر اور سسرال والوں کے ساتھ منائی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں منال خان کو کیک کاٹتے ہوئے بھی دیکھاجاسکتا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں