ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا

ملک میں فی تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا


ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج 1900 روپےکمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1900 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 16ہزار 100 روپے ہے

دس گرام سونےکا بھاؤ 1629 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 85  ہزار 271 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 2027 ڈالر فی اونس ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں