ملک میں آج بھی سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکمی ہوئی ہے۔
300 روپےکمی کے بعد فی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔
گزشتہ روز ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ ہوا تھا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں فی اونس سونےکا بھاؤ 3 ڈالرکم ہوکر 2027 ڈالر ہے۔