ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کا اضافہ


ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار  پھر سینکڑوں کا  اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ15ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10گرام سونا بھی 600 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 14  روپے کا ہو گیا ہے۔

 دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالرکمی سے 2054 ڈالر فی اونس ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں