مقبول لوک گلوکار کرشن لعل بھیل انتقال کر گئے


بہاولپور :سرائیکی اور مارواڑی زبان کے  مقبول لوک گلو کارکرشن لعل بھیل انتقال کر گئے۔

55 سالہ گلو کارکرشن لعل گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے جن کی طبیعت سنبھل نہیں سکی اور وہ دنیائے فانی سے کوچ کر گئے۔

گلوکار رکرشن لعل بھیل نے نہ صرف پاکستان میں اپنی آواز کا جادو جگایا بلکہ  متعدد ممالک میں پاکستان کا نام روشن کیا۔

کرشن لعل بھیل کو 18 زبانوں پر عبور حاصل تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں