مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی، کپواڑہ میں 3 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی، کپواڑہ میں 3 نوجوان شہید


مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جہاں قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی پُرتشدد کارروائی میں شہید کیا گیا۔

کے ایم ایس کے مطابق ضلع کپواڑہ کے علاقے کیرن میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں