معروف ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی


معروف بھارتی ٹک ٹاک گرل سیا کاکڑ نے خودکشی کرلی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے بعد بھارت کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ایک اور لڑکی نے خودکشی کرلی ہے۔

16-Year-Old TikTok Star Siya Kakkar Dies By Suicide In Delhi

ٹک ٹاک گرل کے مینیجر ارجن سرین نے خودکشی کی تصدیق کردی ہے۔

After Sushant, 16-years-old TikTok sensation Siya Kakkar dies by ...

ارجن سرین کا کہنا ہے کہ سیا کاکڑ کی خودکشی کی وجہ کوئی ذاتی معاملہ ہے کیونکہ وہ کام بلکل ٹھیک طریقے سے کررہی تھیں۔

Teen TikTok sensation Siya Kakkar commits suicide - News | Khaleej ...


اپنا تبصرہ لکھیں