محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی


لاہور: محکمہ صحت پنجاب نے دل کے اسٹنٹس کی قیمت مقرر کردی۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق سینٹرل پرچیز کمیٹی کی نگرانی میں اسٹنٹس کی بڈنگ کی گئی جس کے بعد ڈرگ اسٹنٹ کی قیمت ساڑھے 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

جب کہ بیئرمیٹل اسٹنٹ 13 ہزار250 روپے کا ہوگا۔


اپنا تبصرہ لکھیں