لاہور: اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

لاہور: اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے


لاہور میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے، پھل اور سبزیاں بھی قوت خرید سے باہر ہو گئیں۔

شہر میں اروی 180، توری 170، کریلے 180 اور بھنڈی 160 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔

لاہور میں ٹماٹر 100 اور پیاز 80 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔

بکرے کے گوشت کی قیمت 3 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ سبزیاں اور دالیں خریدنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں