فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 سو روپے کی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 سو روپے کی کمی


فی تولہ سونے کی قیمت میں 14 سو روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈجیولری ایسوسی ایشن کے مطابق 14 سو روپے کمی سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 13 ہزار 8 سوروپے کا ہوگیاہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈجیولری ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت مین 12 سو روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد 10 گرام سونا سستا ہوکر ایک لاکھ 83 ہزار 3 سو روپے کاہوگیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں