فیصل قریشی کی اپنے بیٹے کے ساتھ خوبصورت ویڈیو وائرل


اکستانی اداکار فیصل قریشی کی اپنے بیٹے کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکار فیصل قریشی کی اکثر سوشل میڈیا پر انکی بیٹی اور بیٹے کے ساتھ تصاویر دیکھی جاتیں ہیں۔

حال ہی میں ایک ویڈو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اداکار نے تیسری شادی 2010  میں کی تھی جن سے انکی دو بچے ہوئے ایک بیٹی اور ایک بیٹا جن سے وہ بے حد محبت کرتے ہیں۔

دوسری جانب اداکار فیصل قریشی اس وقت بول چینل میں خوش رہو پاکستان کی میزبانی بھی کر رہے ہیں۔ تاہم ، لیجنڈ اداکار نے فلموں میں بھی کام کیا ہے لیکن وہ اس سلسلے میں بد قسمت ہی رہے کیوں کہ ان کی کسی بھی فلم نے باکس آفس پر کسی قسم کا کاروبار نہیں کیا۔

واضح رہے کہ اداکار نے بہت سے ڈراموں میں بہترین اداکاری کی جسے فراموش نہیں کیا جا سکتا۔


اپنا تبصرہ لکھیں