کیوبا کےسابق وزیراعظم فیدل کاسترونےاپنی زندگی میں تقریبا ً 35 ہزار سے زائد خواتین کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا۔
برطانوی اخبارکےمطابق 90 برس کی عمر میں انتقال کرنےوالے کیوبا کےسابق وزیراعظم فیدل کاستروکےمتعلق کہاجاتا ہے کہ وہ 40 سال سے زائد عرصے تک روزانہ دو خواتین کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرتےرہے۔
اخبارکےمطابق یہ دعویٰ ان کے ساتھ کام کرنےوالےکیوبا کےایک اعلیٰ عہدیدارنےکیا ہے۔
عہدیدارکے مطابق کیوبن وزیراعظم لنچ کے بعد اوررات کوایک ایک خاتون کےساتھ جنسی تعلق قائم کرتےتھے۔
دوسری جانب معروف اداکارہ کلوئےکارڈیشن کے سابق شوہر لیمار اوڈم نے اپنی کتاب میں بتایا ہے کہ وہ اب تک دو ہزارسےزائد خواتین کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر چکے ہیں۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ”مجھے اتنا یاد ہے کہ مجھ پر اوائل عمری سے ہی خواتین سے جنسی تعلق قائم کرنے کا جنون سوار ہے۔ میرے لیے کسی خاتون کے ساتھ تعلق قائم کرنا کوئی بڑی بات نہیں لیکن زیادہ ترخواتین کو میں اس کے عوض پیسے دیتا ہوں۔‘
اسی طرح باسکٹ بال پلیئرولٹ چیمبرلین نے اپنی کتاب میں 20 ہزارخواتین کےساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کا اعتراف کر رکھا ہے۔
معروف اداکار چارلی شین 5 ہزار خواتین کے ساتھ تعلق کااعتراف کرچکےہیں۔