عمران خان کا کورونا ریلیف فنڈ قابل تحسین ہے،باکسر عامر خان


کستانی نژاد برطانوی انٹرنیشنل باکسر عامر خان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ریلیف فنڈ قابل تحسین ہے۔

انٹرنیشنل باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے ہم نے مل کر لڑنا ہے،ہم سب مل کر ہی نہیں کورونا وائرس سے نجات پا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا کورونا ریلیف فنڈ قابل تحسین ہے،میں عمران خان کی ہر طرح مدد کروں گا،بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی عمران خان کے فنڈ میں دل کھول کر عطیات دیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں