تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا۔۔۔۔پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیو کےلئے راک اسٹار علی ظفرکا ریکارڈ کر وایا گیا نیا ترانہ میلہ لو ٹ لیا ریلیز سے قبل ہی لیک ہو گیا ہے۔
– @AliZafarsays never disappoints! Cant stop myself from dancing on this. #MelaLootLiya #Bhaeehazirhai #AliZafar #PSL2020 #PSLV #PSL5ComesPakistan #Pakistan
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر علی ظفر کے ترانے میلہ لو ٹ لیا کی آڈیو تیز ی سے وائرل ہو رہی ہے ۔
Sunday aa gaya. Aur aanay vaala hai “Mela Loot Liya”. Final version ka wait kero. #MelaLootLiya #bhaeehazirhai
اس لیک آڈیو کونا صرف صارفین تیز ی سے شئیر کر رہے ہیں بلکہ را ک اسٹار کی مختصر وقت میں کی گئی اس کاوش کو سرہا بھی رہے ہیں۔
اس آڈیو کو سننے کے بعداگر کہا جائے کہ علی ظفر نے میلہ لو ٹ لیا تو غلط نہیں ہو گا۔
واضح رہے کہ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن فائیو کےلئے علی ظفرکا یہ نیا ترانا آج شام کو ریلیز ہو نا ہے۔
علی