عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان

عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان


سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کو پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق سے رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عبدالرزاق نے ذمے داریاں سنبھالنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے، پی سی بی جلد سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرے گا۔


اپنا تبصرہ لکھیں