عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی


لندن: عالمی منڈی میں  خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل 4 فیصد کمی کے ساتھ 74 ڈالر  فی بیرل  پر آگیا ہے۔

اس کے علاوہ گیس کی قیمت 5 فیصد کمی سے 2.58 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح  پر ہے۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ  خام تیل اور گیس کی قیمت عالمی کھپت اور  اوپیک پیداوار کی کٹوتی پر شکوک کے سبب کم ہوئی ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں