عالمی سطح پر پاکستان کی اہم کامیابی مل گئی ہے، یورپی یونین سے انخلا کے بعد برطانیہ پاکستان کی تجارتی حیثیت برقرار رکھےگا۔
یورپی یونین سے مکمل انخلا کے بعد بھی پاکستانی مصنوعات کو برطانوی منڈیوں تک رسائی کے لیے جی ایس پی پلس درجے والی مراعات حاصل رہیں گی۔
برطانیہ پاکستانی مصنوعات کو 3 سال کے لیے ڈیوٹی فری رسائی دے گا۔