عاطف اسلم نے اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ بیٹے کو دے دیا

عاطف اسلم نے اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ بیٹے کو دے دیا


بین الاقوامی شہرت کے حامل پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے احد کی چھٹی سالگرہ پر خوبصورت پیغام شیئر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عاطف اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کر تے ہوئے اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ احد کودیتے ہوئے لکھا ہے کہ ماں کی دعاؤں نے یہاں تک پہنچایا، اور اس کی دعاؤں نے یہاں سے گرنے نہیں دیا۔

https://www.instagram.com/p/B9ePr9gFySn/?utm_source=ig_embed

عاطف اسلم نے بیٹے کو اپنا راک اسٹار قرار دیتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی۔

واضح رہے کہ گلوکار کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کی جانب سے بے شمار دعائیہ پیغامات شیئر کئے جارہے ہیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں