پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے کس طرح دیکھنے چا ہیے کہ ما حول ساز گار رہے نامور سنگرعاصم اظہر نے سیکھا دیا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گلوکار عاصم اظہر نے پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کے دوران ماحول سازگار رکھنے کا طریقہ سمجھاتے ہو ئے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے مقابلوں کے دوران مذاق کرنے کا ایک تعین طے کرتے ہوئے کچھ نکات پر عمل کر نا ضروری ہے ۔
Few important points to maintain healthy PSL banter:
– when your team wins and you make jokes on other teams, don’t get heated when it happens to you too
– city jokes are ok related to cricket only
– racist remarks/jokes about cities are not ok
baaki chill hai enjoy
پی ایس ایل ترانہ تیار ہیں کے سنگر عا صم اظہر نے بتا یا کہ جب آپ کی ٹیم جیتے تو آپ دوسری ٹیم پر کھل کر میمز شیئر کرتے ہیں، لیکن جب آپ کی ٹیم ہارے تو تب بھی آپ برہم نہ ہوں۔
Koi nahi yaara, hum bhi abhi top 4 se pechay hain. Leken boys mehnat kar rahe hain. Ajayengay InshaAllah
I’m sure aapki team bhi puri koshish kar rahi hogi so keep supporting them !! https://twitter.com/kya_msla_hai/status/1234179796604801025 …
LQ,IU@kya_msla_hai
Aapni limits mein reh k baat kro
Dil dukhta hai hmrahttps://twitter.com/AsimAzharr/status/1234171941411524608 …
سنگر نے مزید بتا یا کہ کرکٹ سے متعلق شہروں پر لطیفے درست ہیں لیکن شہروں کے حوالے سے نسل پرستانہ جملے یا تبصرے ناقابلِ برداشت ہیں۔
عاصم نے اپنی ٹوئٹ کا اختتام ان الفاظ سے کیا کہ ان پوائنٹس پر عمل کیا جائے توباقی سب چِل ہے۔