پاکستان کی مشہور اداکارہ عائشہ عمر کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
عائشہ عمر نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں ناردرن ایریاز میں انجوائے کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ میلبرن میں انجوائے کر رہی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ عائشہ عمر سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔