صاف چلی شفاف چلی نے توشہ خانے کی گھڑی تک نہیں بخشی، حمزہ شہباز

صاف چلی شفاف چلی نے توشہ خانے کی گھڑی تک نہیں بخشی، حمزہ شہباز


پاکستان مسل لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ صاف چلی شفاف چلی نے توشہ خانے کی گھڑی تک نہیں بخشی۔

لاہور میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نہ نکالا جاتا تو ملک دیوالیہ ہوجاتا، بانی پی ٹی آئی کوشش کے باوجود ایک پائی کی کرپشن ثابت نہیں کرسکے۔

انہوں نے دعوی کیا کہ ملک میں دس سالہ معاشی بحالی کا منصوبہ دیں گے، معاشی بحالی کے منصوبے کو آئینی تحفظ حاصل ہوگا


اپنا تبصرہ لکھیں