شاید کہ تیرے دل میں اتر جائےمیری بات…ہماری کمیونٹی اور ووٹ کااستعمال


میں گزشتہ دو دہائیوں سےامریکہ میں مقیم ہوں امریکہمیں رہنے والی ہماری مسلمانکمیونٹی مسلسل یہ شکایتکرتی چلی آ رہی ہے کہ امریکہورلڈ ٹریڈ سینٹر نائین الیونکا واقعہ ہونے بعد سب کچھتبدیل ہو گیا ہے شکایات کےانبار ان کے پاس موجود ہوتےہیں مگر جب ان سے یہ معلومکیا جائے کہ آپ نے کبھی یہاںرہتے ہوئےاپنے ووٹ کا حقاستعمال کیا ہے تو اکثریتیافراد کا جواب نفی میں ہوتاہے ۔مجھے سمجھ نہیں آتا کہہماری کمیونٹی انتہائی تعلیمیافتہ ہونے کے ساتھ ساتھعرصہ دراز سے یہاں مقیم ہےلیکن ان میں سیاسی شعورنہہونے کے برابر ہے ۔ ظاہر ہےکہ جب آپ امریکہ میں ووٹ کےذریعہ اپنا حق رائے دہیاستعمال نہیں کرتے تو ظاہرہے آپ کے علاقوں سے ایسےنمائندہ منتخب ہو جاتے ہیںجو کہ آپ کی نمائندگی نہیںکرتے ۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کیآواز انتخابات کے ذریعہمنتخب ہونے والے ایوانوںمیں نہیں جاتی اور بحیثیتقوم آپ اس ایوان میں مردہ کیقرار دے دئے جاتے ہیں ۔
ریاست ٹیکساس امریکہ کیوہ ریاست ہے جہاں پر امریکہکی تمام ریاستوں کے مقابلہمیں سب سے زیادہ مسلمانآباد ہیں ہونا تو یہ چاہئے تھاکہ ٹیکساس کے اکثریتی آبادیوالے شہروں میں آپکی کہیں نہکہیں آواز ہوتی مگر ایسا نہہوسکا۔ ٹیرنیٹ کائونٹی شہرآرلنگٹن میں مسلمانوںرجسٹرڈ ووٹروں کی تعدادتقریبناًچھ ہزار سے زائد ہےآپکومعلوم ہے کہ مئیر آرلنگٹنپچھلی بار الیکشن میں صرفگیارہ ہزار ووٹ لیکر میئر بناتھا اسطرح ٹی کونسل کے ایکمسلمان غیر سنجیدہ امیدوارغلام صمدانی نے بھی چارہزار کے قریب ووٹ حاصل کیےتھے، حالانکہ انہوں نے مسجدکے علاوہ کہیں بھی جا کرکسی کو بھی ووٹ کیلئےنہیں کہا تاہم اس سے اندازہہوتا ہے کہ پچھلی بار یہاںرہنے والے ہماری کمیونٹی کےافراد نے بھر پور شعور کامظاہرہ کرتے ہوئے ووٹ کیطاقت کو استعمال کیا۔مگرغیر سنجیدہ امیدوار ہونے کےباعث وہ یہ الیکشن نہ جیتسکے جبکہ ہماری کمیونٹی کےبعض افراد یہ کہہ کر ووٹنہیں دیتے کہ ان کے ووٹ سےکیا فرق پڑے گا ۔! کیا آپ کومعلوم ہے کہ ارونگ کے سابقہسٹی الیکشن میں مسلمانکمیونٹی کا حمایت یافتہ ایکامیدوار صرف ایک ووٹ کےباعث جیت سے ہم کنار ہوا تھااور وہ یہ واحد ووٹ آپ کیہی مسلمان کمیونٹی کےشخص کا تھا۔بہر کیف ابٹیرنٹ کائونٹی میں کمشنر کےعہدے کیلئے ہماری کمیونٹیکے معروف لیڈر سید فیاضحسن ڈیموکرٹیک پارٹی ٹکٹکے لئے امیدوار ہیں ان کوڈیلس کانگریس کی رکن ایڈیبرنیس جانس ڈیموکرٹیک کلبٹیرنٹ کائونٹی ، پاسٹر سمیتمتعدد رہنمائوں کی حمایتبھی حاصل ہے اور ان رہناؤںنے فیاض صاحب کو آفیشلیطور انڈوس بھی کیا ہے سیدفیاض حسن آپ کی کمیونٹیکے سنجیدہ امیدوار ہیں جوکہ الیکشن آنے سے کئی ماہقبل پہلے سے اس انتخاب کیتیاریوں میں مصروف ہیں ۔اسوقت اگر ہماری کمیونٹیکے وہ چار ہزار افراد بھیدوبارہ ووٹ دے دیتے ہیں جنہوں نے پچھلے الیکشن میںووٹ دیا تھا تو تو بھی سیدفیاض حسن با آسانی یہالیکشن جیت سکتے ہیں لیکناس کے لیے ضروری ہے کہہماری کمیونٹی متحرک ہواور اپنے ووٹ کی طاقت کااستعمال کرے کیونکہ گھر میںبیٹھے رہنے یا کام پر چلےجانے اور گھر واپس آکرسوجانے سے آپکے اورکمیونٹی کے مسائل حل نہیںہوں گے ۔ہماری آنے والینسلیں یہیں پر پروان چڑھنیہیں اگر ہم نے آج ان کے لیےکچھ نہیں کیا تو ہمارینسلوں کے لیے حالات اس سےبدتر ہوسکتے ہیں ضرورت اسامر کی ہے کہ ہماری کمیونٹیمیں جو لوگ آگے آ رہے ہیں انکو اگر آپ فنڈز نہیں دے سکتےتو کم زا زکم اپنے وقت سے 10منٹ کا وقت نکال کر انکوووٹ ضرور دیں یہ ایک قومی فریضہ بھی ہے آپ نہ صرفووٹ دیں بلکہ آپ پنےدوستوں اور کمیونٹی کے دیگراراکین کو اس بات کی تبلیغکریں کہ آپکا ووٹ کتنا قیمتیہے ووٹ آپکی اور نسلوں کیبقا کا ضامن ہے یہ آپکی آوازہے اسکے ذریعہ ہی ہم اپنیآواز نچلے ایوانوں سے لے کراعلیٰ ایوانوں تک پہنچاسکتےہیں آپ اپنے علاقہ میں اسکولبورڈ سے لے کر اوپر کی سطحپر تمام ایسے امیدواروں کاچناؤ کریں جو کہ آپ کیکمیونٹی کے مسائل کے بارےمیں سنجیدہ ہوں وہ آپ کیکمیونٹی کو اہمیت دیتےہوں۔
مسلم ڈیموکرٹیک کاکس کیجانب سے اس وقت ٹیرنٹکائونٹی کیلئے جن امیدواروںکو کمیونٹی کیلئے بہتر قراردیا گیا ہے ان میں سید فیاضحسن(کمشنر) کیلئے امیدوارہیں جبکہ دیگر امیدواران میںیہ امیدواران شامل ہیں ۔
اسطرح ہیوسٹن میں طاہرجاوید کانگریس کے انتخابمیں حصہ لے رہے ہیں وہاں پرجو بھی پرائمری جیت جاتاہے وہی کانگریس کا رکن ہوگاطاہر جاوید کے ہاتھ مضوبطکرنے کیلئے انکو آپکی اخلاقیمدد کی ضرورت ہے اگر یہجیت جاتے ہیں تو امریکہ میںتاریخ رقم کرسکتے ہیں مگر جنعلاقوں میں آپ اکثیریت سےآباد ہیں وہاں آپ خود ووٹدیکر ایسی تبدیلی لانے کا براہراست سبب بن سکتے ہیںاسلئیے برائے مہربانی آپ آجہی الیکشن بوتھ جا کر اپنےووٹ کے ذریعہ اپنی آواز کااظہار کرسکتے ہیں اور اپنےضمیر کے اس بوجھ کو ہلکاکرسکتے ہیں کہ آپ نے اپنیکمیونٹی کیلئے ابتک کچھبھی نہیں کیا ۔
ہماری کمیونٹی اب متحرک ہےتاہم اب دیکھنا یہ ہے کہہماری کمیونٹی کے کتنے افراداس الیکشن میں اپنی ذمہداریوں کو نبھانے ہیں ۔
اس وقت ریاست ٹیکساس میںارلی ووٹنگ کا عمل جاری ہےجو کہ مورخہ … تک جاری رہےگا۔جبکہ پرائمری الیکشنالیکشن … تاریخ کو ہوگا۔ ہوسکتا ہے کہ آپ کے پاس اس دنوقت نہ وہ اس لیے آج ہی کلیا پرسوں میں جیسے ہی اپکے پاس وقت ہو آپ ضرور10منٹ کا وقت نکال کر پولنگاشٹیشن ضرور جائیں اوراپنے ووٹ کا حقضروراستعمال کریں۔ ہوسکتاہے ہم اس تحریر کے ذریعہآپکو جگانے کے عمل میںکامیاب ہوگئے ہوں کیونکہجاگو ٹائمز نیوز کا مشنہے”جاگو بھی جگاؤ بھی”


اپنا تبصرہ لکھیں