شاہراہ کاغان پر گاڑیوں کی طویل قطاریں

شاہراہ کاغان پر گاڑیوں کی طویل قطاریں


عید کے موقع پر کاغان جانے والے سیاحوں کا رش لگ گیا۔

شاہراہِ کاغان پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

پارس سے کیوائی تک گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں اور سینکڑوں سیاح پھنس گئے۔

سیاحوں نے چیکنگ پوائنٹس پر عید کے دنوں میں 3 لائنیں بنانے کا مطالبہ کر دیا۔


اپنا تبصرہ لکھیں