شائقین زیادہ سے زیادہ تعداد میں پاکستان اور اردن کا میچ دیکھنے آئیں، کپتان قومی فٹبال ٹیم

شائقین زیادہ سے زیادہ تعداد میں پاکستان اور اردن کا میچ دیکھنے آئیں، کپتان قومی فٹبال ٹیم


پاکستان فٹبال ٹیم کے کپتان عیسیٰ سلیمان نے کہا ہے کہ شائقین فٹبال زیادہ سے زیادہ تعداد میں پاکستان اور اردن کا میچ دیکھنے آئیں۔    

پاکستان فٹبال ٹیم کے کپتان عیسیٰ سلیمان نے فٹبال شائقین کےلیے پیغام میں کہا کہ اسلام آباد میں ٹیم جوائن کر کے خوشی ہو رہی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ ٹیم بھرپور ٹریننگ کر رہی ہے 21 مارچ کو اردن کے خلاف کوالیفائر میچ کا انتظار ہے۔

انہوں نے کہا کہ فٹبال فینز سے درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ فٹبال شائقین میچ دیکھنے آئیں۔


اپنا تبصرہ لکھیں