سی ای او ووسا ٹی وی زاہد رانا کو صدمہ، والد پاکستان میں انتقال کر گئے


سی ای او ووسا ٹی وی زاہد رانا کو صدمہ، والد پاکستان میں انتقال کر گئے

ملتان: وائس آف ساوتھ ایشیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) اور سینئر صحافی زاہد رانا کےوالد رانا ادریس مختصر علالت کے بعد 74 برس کی عمر میں ملتان کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ نشتر آرٹس کونسل پارک میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں عزیرواقارب، دوست احباب ، اہل محلہ سمیت دیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا  ہے، مرحوم  نے سوگوران نے 4 بیٹے اور 4 بیٹیوں کو چھوڑا ہے ۔ واضح رہےکہ والد کی بیماری کے باعث سینئر صحافی زاہد رانا چندروز قبل ہی امریکی شہر ڈیلاس سے پاکستان میں اپنے آبائی شہر ملتان  میں جسٹس حمید کالونی پہنچے تھے ۔


اپنا تبصرہ لکھیں