سونے کی قیمتوں میں 300 روپے کا اضافہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو بزنس, جاگو پاکستان Asif Khanzada جنوري 20, 2024January 20, 2024 0 تبصرے ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے ہوگئی۔