سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ ایک لاکھ 88 ہزار 272 روپے کا ہوگیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں