سندھی کمیونٹی کے امتیاز پیرزادہ اور عمران پیرزادہ کی جانب سے انکی رہائشگاہ پر مقامی سندھی کمیونٹی کے مردو خواتین فیملیوں کے اعزاز میںایک پرتکلف عشائیہ دیا گیا


ڈیلس:سندھی کمیونٹی کے امتیاز پیرزادہ اور عمران پیرزادہ کی جانب سے انکی رہائشگاہ پر مقامی سندھی کمیونٹی کے مردو خواتین فیملیوں کے اعزاز میںایک پرتکلف عشائیہ دیا گیا،اس موقع پر لی گئیں مختلف تصاویریں،جس میںڈاکٹر فریحہ قاضی، صبغت اللہ شاہ، سرفراز عباسی، غلام نبی کلوڑ، ضمیرسومرو، انور قاضی، شبیر میمن، شمش کانڈیرو، شوکت بھنگر،محمد شفیع خواجہ،جاگو ٹائمز کے ایڈیٹر انچیف راجہ زاہد اختر خانزاہ اور دیگر موجود ہیں اسموقع پر محفل موسیقی میں گلوکار عمران سحر اپنے فن کا مظاہرہ پیش کرتےہوئے۔

اپنا تبصرہ لکھیں