سمندری طوفان فرانسین امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو دنیا Asif Khanzada ستمبر 12, 2024September 12, 2024 0 تبصرے سمندری طوفان فرانسین (Francine) امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔ شہریوں کو گھروں پر رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ لوزیانا میں 42 ہزار سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔