سر کیئر اسٹارمر کا نیتن یاہو اور فلسطینی صدر کو ٹیلی فون

سر کیئر اسٹارمر کا نیتن یاہو اور فلسطینی صدر کو ٹیلی فون


برطانوی وزیراعظم نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے اسرائیلی وزیراعظم اور فلسطینی صدر کو ٹیلی فون کیا۔

عرب میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

نئے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی شمالی سرحد کی صورتحال باعث تشویش ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں