سحر حیات نے ایمن خان کا کونسا ریکارڈ توڑ دیا ؟

سحر حیات نے ایمن خان کا کونسا ریکارڈ توڑ دیا ؟


پاکستانی ٹک ٹاکر سحر حیات نے حال ہی میں اپنی شادی کے سلسلے میں کئی تقریبات منعقد کر کے معروف اداکارہ ایمن خان کی شادی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

سوشل میڈیا پر اس وقت صارفین تذبذب کا شکار ہیں کہ آیا کس کی شادی کی تقریبات زیادہ تھیں؟ ایمن خان یا سحر حیات۔

اس کا جواب ہے کہ ایمن خان کی شادی کے سلسلے میں تقریباً 12 جبکہ سحر حیات کی شادی کے سلسلے میں تقریباً 13 تقریبات منعقد ہوئی ہیں۔

ایمن خان کی شادی کا آغاز ڈھولکی سے ہوا تھا جس کے بعد برائیڈل شاور، سالگرہ، نکاح، ویڈنگ پارٹی، پری مہندی فنکشن، مہندی، پری بارات فنکشن، فائنل بارات، بارات سیلیبریشن پارٹی، پری ولیمہ اور  گرینڈ فائنل ولیمہ شامل تھا۔


اپنا تبصرہ لکھیں