پاکستان کی نامور اداکارہ نے سجل علی مداحوں کو کیک بیک کرنے کا بھی مشورہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سجل علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام ایک کیک کی تصویر پوسٹ کی ہے جو انہوں نے خود بیک کیا ہے۔
https://www.instagram.com/p/B_WdzaklYgc/?utm_source=ig_web_copy_link
یاد رہے کہ اداکارہ نے رمضان کی آمد سے قبل کچن سنبھالنے کی تیاری شروع کردی ہے۔
سجل نے بتایا کہ انہوں نے پہلی بار کیک بیک کیا ہے اداکارہ نے کیمشن میں تمام لوگوں رمضان کی مبارکباد پیش کی ہے۔
سجل علی کی جانب پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تصویر میں چائے سے بھرا ہوا ایک کپ اور لیمپ موجود کیک بھی موجود ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے کیمشن کے اختتام میں تمام لووگوں کو پرسکون رہیے اور کیک بنانے کا مشورہ دیا۔