سجاد علی کا اپنے بیٹے کے ہمراہ گانا

سجاد علی کا اپنے بیٹے کے ہمراہ گانا


معروف گلوکار سجاد علی کی بیٹے کے پیانو بجانے پر گانا گانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

باپ نے گانا گایا بیٹے نے پیانو بجایا، سجاد علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بیٹے کے ہمراہ گانا گانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں ان کا بیٹا شیبی علی پیانو بجارہا ہے، جبکہ سجاد علی اس کے ساتھ  اپنی خوب صورت آواز میں گائیکی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ان کی یہ ویڈیو وائرل ہوگئی ہے اور مداحوں کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔


اپنا تبصرہ لکھیں