روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ جاگو بزنس, جاگو پاکستان Asif Khanzada مئی 3, 2024May 4, 2024 0 تبصرے ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے 21 پیسے رہی۔ آج انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوا۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 30 پیسے پر بند ہوا تھا۔