ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 9 پیسے کم ہوکر 278 روپے 41 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 50 پیسے پربند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 5 پیسے کم ہوکر 279 روپے 70 پیسے ہے۔